
بنیادی طور پر یہ ایک ٹیبلٹ بیگ ہے جو کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق اپنے اندر موجود چیزوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پائیدار مواد سے تیار کیا گیا ہے جو کہ آپ کے ٹیبلیٹ یا آپ کی جو بھی چیزیں اس میں موجود ہوں کو دھوپ، دھول، نمی وغیرہ کے اثرات سے بچاتا ہے۔ اس کے اندرونی ڈیزائن حادثاتی طور پر بیگ گرنے کی صورت میں اس کے اندر موجود چیزوں کو ٹوٹنے یا خراش آنے سے محفوظ رکھتا ہے۔اس ہینڈ بیگ کا سائز چوڑائی10 انچ، لمبائی 12 انچ اور موٹائی 2 انچ ہے۔مضبوطی کے باوجود یہ بیگ وزن میں نہایت ہلکا ہے، چلتے پھرتے آپ کے ٹیب کو لے جانے کے لیے بہترین ہے۔ یہ بیگ دیکھنے میں بہت اچھا لگتا ہے اور یقینی طور پر آپ کے ذاتی انداز کا خوبصورت آئینہ دار ہے۔ ایڈجسٹ ہینڈل کے ساتھ یہ بیگ ساتھ لے کر چلنے میں نہایت آسان ہے۔ اس میں چارجر اور اسیسریز رکھنے کیلئے الگ سے خانے موجود ہیں۔ بین الاقوامی طور پر اس بیگ کی قیمت آن لائن تقریباً 2500 روپے لیکن ہم سٹاک ختم کرنا چاہ رہے ہیں اس لئے قیمت بمعہ کوریئر چارجز 600 روپے کے حساب سے فی بیگ فروخت کر رہے ہیں۔ کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود نہیں ہے لہذا اصرار مت کریں۔ بیگ استعمال نہ ہونے کی صورت میں اپنی اصل بند پلاسٹک پیکنگ کے ساتھ ڈیلیوری کے 5 دن کے اندر اندر واپس ہو سکتا ہے۔ آرڈر کے لئےاپنے نام موبائل نمبر ڈیلیوری ایڈریس اور آئٹم کے رنگ کی تفصیلات کے ساتھ رابطہ کریں۔ اس بیگ کے ہمارے پاس صرف 2 رنگ پنک اور بلیک ہی موجود ہیں۔ سٹاک محدود ہے لہذا آپ کے آرڈر کرنے تک سٹاک ختم ہونے کی صورت میں ایڈوانس معذرت۔

