Claas Jaguar 850

Posted on November 21, 2022 / 51
Price : Rs 123
Location : Gujranwala
Condition : Like New
عثمان گروپ آف کمپنی:
 
پورے پاکستان میں بہت سے لوگ ساٸلیج مشین کا کام کر رہےہیں۔۔۔
ان میں سے بہت سے لوگ یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم آپکو سب سے سستی مشین مہیا کریں گے۔۔۔۔۔
جن کسٹمر حضرات کو اتنا علم نہیں ہوتا وہ ان سے مشین خرید لیتے ہیں اور بعد میں اپنے فیصلے پر ندامت کرتے ہیں۔۔۔۔
ایک امپورٹڈ مشین میں بہت سے عناصر کو دیکھا جاتا ہے جو کہ صرف ایک ایکسپرٹ ہی دیکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ عثمان گروپ آف کمپنی آپ کو یہ تمام سہولت اور معیاری ساٸلیج مشین مہیا کرتا ہے۔ لہذہ مشین خریدتے وقت صرف قیمت نہیں بلکہ معیار بھی دیکھیں اور اپنی خریداری کے لۓ عثمان گروپ آف کمپنی کو ہی منتخب کریں۔
Features
Reviews
There are no reviews yet, why not be the first?
Leave a review
Description: Features: Price:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Listings