ہم پاکستان میں بہترین کوالٹی کا آؤٹ ڈور فرنیچر فراہم کر رہے ہیں۔ کرسیاں اور میزیں اور فریم کے تمام اجزاء یووی سٹیبلائزڈ ہیں ۔ سخت موسمی حالات کو برداشت کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں. ہمارے کشن اعلی معیار کے ڈیکرون سے بھرے ہوئے ہیں، آسان صاف اور آگ مزاحم ہیں۔ ڈیکرون گرمیوں کی گرمی میں ٹھنڈا اور آرام دہ رہتا ہے۔ معزز کسٹمر ہم تمام پراڈکٹس پر تک کی رعایت دے رہے ہیں آپ ہماری تمام پراڈکٹس کو واٹس ایپ کیٹلاگ میں دیکھ سکتے ہیں یہ ہمارا واٹس ایپ کیٹلاگ لنک ہے۔ https://wa.me/c/923134225240